Description
گاڑی باہر سے شاور ہے اندر سے ٹوٹل جینین ہے انجن حصہ گیر اوکے ہے ac فل چل ہے لانگ پر ایوریج 17 ہے لوکل میں 10 سے 12 انجن نیو اور ہال کیا ہے چاروں شاخ kybڈالے ہیں نیو چاروں ٹائر نیو ڈالے ہیں ۔فائل ایکسائز میں جمع ہے فرسٹ اونر کاپی موجود ہے ڈاکٹر صاحب کے نام پر کار نکلی ہے ۔شوقین حضرات رابطہ کریں چسکا کا پارٹی سے معذرت