Description
سوزوکی پک اپ گاڑی فار سیل ماڈل 2021 نمبر آل پنجاب کا لگا ہوا ہے روٹ پر منٹ 4 اضلاع کا بنا ہوا ہے گاڑی کے تمام کاغذات کلئیر ہیں گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہونے والا ہے گاڑی کے چاروں ٹائر نیو لگے ہوئے ہیں گاڑی 33 ہزار کلومیٹر جینون چلی ہوئی ہے اس کے علاؤہ گاڑی میں CNG بھی لگی ہوئی ہے گاڑی کی ڈیمانڈ 18 لاکھ روپے ہے لیکن گاڑی دیکھنے اور پسند آنے کی صورت میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی جزاک اللّہ خیرا