All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Consultant Physiotherapist (Home visit available for Physiotherapy) 0
1 / 2

Consultant Physiotherapist (Home visit available for Physiotherapy)

Johar Town, Lahore
2 weeks ago
Description
بغیر ادویات اور سرجری کے اعلاج پاکستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن PPTA سے تصدیق شدہ- اب تک متعدد مریضوں کا کامیاب علاج - گھر بیٹھے درد کا مکمل علاج حاصل کریں- آرتھوپیڈک ،سپائن ،گردن درد، فالج ، وہیپلش، روٹیٹر کف انجری، کائفوسس، شیاٹیکا، کمر درد، اور دیگر ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض کا بغیر آپریشن و ادویات بے ضرر آواز کی لہروں کیساتھ، درد اور منفی اثرات سے پاک علاج اپنے گھر کی دہلیز پر یا ہاسپٹلایزڈ مریضوں کے لیے حاصل کرنے کے لیے لاہور کے مایہ ناز ڈاکٹر حیدر اعجاز سے آج ہی رابطہ کریں- ٹریٹمنٹ کے مراحل: - کنسلٹیشن - ایکس رے - ٹریٹمنٹ اپائنٹمنٹ بکنگ کے لیے ہم سے ابھی رابطہ کریں (View phone number) یا نیچے دئیےگئےلنک پر کلک کریں. نوٹ؛ ہوم کیئر کی تمام خدمات صرف لاہور میں فراہم کی جاتی ہیں- #physiotherapist #drHaiderEjaz #physiotherapy #lahorephysiothearpy #chiropractic #homecare
Location
Pakistan
Ad id 1066845229
Report this ad